Abbas Ka Nara By Nadeem Sarwar Latest 2021
اک شور ہے
عباسؑ ہے عباسؑ
عباسؑ ہے عباسؑ
اک شور ہے
عباسؑ ہے عباسؑ
عباسؑ ہے عباسؑ
دریا پہ جو پہنچا اسداللہ کا پیارا
عباسؑ ہے عباسؑ
عباسؑ ہے عباسؑ
دریا پہ جو پہنچا اسداللہ کا پیارا
للکار کے پھر فوج کو غازی یہ پکارا
تم سب یہی کہتے تھے کہ دریا ہے ہمارا
اب دیکھوں کے دریا ہے ہمارا کہ تمہارا
لو چھین لو یہ ہم ہیں یہ قبضہ ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
لو چھین لو یہ ہم ہیں یہ قبضہ ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
میں حید کرارؑ کے سائے میں پلا ہوں
میں فاطمہ زہراؑ کی دعاؤں کا صلہ ہوں
عباسؑ میرا نام علمدارِ وفا ہوں
یہ نام نسب ہے میری قسمت کا ستارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
لو چھین لو یہ ہم ہیں یہ قبضہ ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
آقا کی دعاؤں کا کرم ساتھ ہے میرے
دیکھوں بنی ہاشم کا ہشم ساتھ ہے میرے
رتبہ ہے علمدارؑ علم ساتھ ہے میرے
لہراکے بہرےرار بھی کرتا ہے اشارہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
ساحل پہ جو یہ فوج کےدستے ہیں تمہارے
اک وار میں پیوند زمیں ہو ابھی سارے
دریا لٹا آئے ابھی قدموں میں ہمارے
اک حشر بپا کردوں میں، کردوں جو اشارہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
لو چھین لو یہ ہم ہیں یہ قبضہ ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
خط بھیج کے تم نے جنہیں یثرب سے بلایا
مہمان تھے لیکن انھیں دریا سے ہٹایا
پیاسے ہی رہے وہ انھیں پانی نہ پلایا
اللہ نے جن کے لیے کوثر کو اتارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
یہ حکم ہے آقا کا نہ تلوار اٹھانا
ورنہ میری ذربوں سے لرستا یہ زمانہ
یہ فوج جفاکار یہ ظالم کا ٹھکانہ
اک نیزے سے نقشہ ہی بدل جائے گا سارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
لو چھین لو یہ ہم ہیں یہ قبضہ ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
کیا فوج کی تعداد بتاتے ہو ہمیں تم
ہم دیکھیں کے کس طرح ہٹاتے ہو ہمیں تم
کس حاک مجابر سے ڈراتے ہو ہمیں تم
اب نام نہ لینا کسی حاکم کا دبارہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
پیاسا ہوں مگر سن لیں سبھی دشمنِ جانی
پانی مجھے پینا نہیں لے جانا ہے پانی
ہاں ہے میرے معصوم کی وہ دشنا تہانی
ہے مشک سکینہ ہوں انہی پیاسوں کا سہارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
لو چھین لو یہ ہم ہیں یہ قبضہ ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
عباس کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
تاریخ نے دیکھا نہ حلال ایسا وفادار
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
عباسؑ علمدار علمدار علمدار
تاریخ نے دیکھا نہ حلال ایسا وفادار
اب بھی ہے ترائی کی زمیں پے وہ دلفکار
وہ دیکھ زرا روزہ عباس علمدار
اک زندہ گواہی ہے یہ مرکا کا نظارہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
عباسؑ کا نعرہ ہے
علمدار کا نعرہ
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
لو چھین لو یہ ہم ہیں یہ قبضہ ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
اک شور ہے
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
اک شور ہے
دریا ہے ہمارا
دریا ہے ہمارا
Abbas Ka Nara Lyrics in English

0 Comments